الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
وَمِنْ دُونِهِمَا جَنَّتَانِ[62] فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ[63] مُدْهَامَّتَانِ[64] فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ[65] فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ[66] فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ[67] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] اور ان دو (باغوں) کے علاوہ اور دوباغ ہیں۔ [62] تو تم دونوں اپنے رب کی نعمتوں میں سے کس کس کو جھٹلاؤ گے ؟ [63] دونوں سیاہی مائل گہرے سبز ہیں۔ [64] تو تم دونوں اپنے رب کی نعمتوں میں سے کس کس کو جھٹلاؤ گے ؟ [65] ان دونوں میں جوش مارتے ہوئے دو چشمے ہیں۔ [66] تو تم دونوں اپنے رب کی نعمتوں میں سے کس کس کو جھٹلاؤ گے ؟ [67] ........................................ |
||